Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

گوگل نے تخلیق کاروں کے لیے مالیاتی مدد کی ایپ ’قایا‘ پیش کردی

By Akhtar Rasool
دسمبر 18, 2021 2 Min Read
0

کیلفورنیا – گوگل نے مختلف تخلیق کاروں کی مالی معاونت ’مونیٹائزیشن‘ کے لیے ایک نئی ایپ قایا (Qaya) کے نام سے پیش کی ہے

تخلیق کاروں کو  اپنے صارفین تک آسانی سے رسائی دینے کے مقصد کے ساتھ، ٹیک کمپنی گوگل کا ایریا 120 قیا نامی ایک نئی سروس کے ساتھ آیا ہے

قایا ایک ایسی پروڈکٹ ہے، جو ان تخلیق کاروں کے لیے ویب اسٹور فرنٹ فراہم کرتی ہے جو براہ راست اپنے صارفین کو مصنوعات اور خدمات فروخت کرنا چاہتے ہیں

گوگل کے مطابق یہ ایپ براہِ راست ان کے ڈجیٹل اسٹور سے جڑی ہوگی، ایپ کی بدولت تخلیق کار اپنی مصنوعات بیچ سکیں گے اور لاتعداد طریقوں سے رقم وصول کر سکیں گے

گوگل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے سرچ انجن کی طرح قایا ایپ کو پورے ویب کے لیے کاروباری مرکز بنایا جائے گا. ایپ کے روابط سوشل میڈیا، اسٹور، ڈجیٹل شو کیس اور تمام مصنوعات سے ہوں گے

اس ضمن میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ایپ پر آپ اپنے نام سے بھی چینل بناسکیں گے، جو ویب ایڈریس میں ظاہر ہوں گے

گوگل کے مطابق آپ پلیٹ فارم پر ورزشی اسباق سے لے کر کتابیں پڑھنے کے سیشن اور سویٹر بُننے کے ڈیزائن تک فروخت کرسکیں گے

اس ایپ پر آپ چاہیں تو اشیا فروخت کریں یا پھر سبسکرپشن بھی شروع کر سکتے ہیں۔ ایپ میں مفت اور پیسے والی دونوں پراڈکٹس رکھی جاسکتی ہیں

اچھی بات یہ ہے کہ قایا براہِ راست یوٹیوب سے جڑسکتی ہے اور وڈیو کلپس میں بھی آپ اپنی مصنوعات کو فروخت کرسکیں گے.

Tags:

googleGoogle QayaQaya
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دنیا کی پہلی پتنگ، جو بحری جہاز کو دھکیلنے کی طاقت رکھتی ہے

Next

ہتک عزت مقدمہ: وزیراعظم کی خواجہ آصف کےخلاف آن لائن گواہی، پاکستان میں ایسے مقدمات بے نتیجہ کیوں رہتے ہیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme