Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

گوگل نے "ﺟﯽ ﻣﯿﻞ” میں ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮩﺘﺮی لانے کے لیے کیا اقدامات کیے؟

By Akhtar Rasool
دسمبر 13, 2020 2 Min Read
0

گوگل کمپنی نے ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ سب سے ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﯼ ﻣﯿﻞ ﺳﺮﻭﺱ ’ﺟﯽ ﻣﯿﻞ‘ کو ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮩﺘﺮ بنانے کے لیے اب نئے اقدامات اٹھائے ہیں

تفصیلات کے مطابق ﮔﻮﮔﻞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﻼﮒ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﻣﯿﻞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ اپنے ﺍﻋﻼﻥ میں ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ‘ﺟﯽ ﻣﯿﻞ’ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﻣﺎئکرو ﺳﺎﻓﭧ ﺍٓﻓﺲ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ اب ﺍﻭﺭ بھی ﺍٓﺳﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

کمپنی کا کہنا ہے کہ ‘ﺟﯽ ﻣﯿﻞ’ ﻣﯿﮟ ﻣﺎئکرو ﺳﺎﻓﭧ ﺍٓﻓﺲ ﮐﯽ ﻓﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﯿﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﺳﮑﯿﮟ ﮔﯽ

خیال رہے کہ ‘ﺟﯽ ﻣﯿﻞ’ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ اس سے قبل ﺑﮭﯽ ﻣﺎئکرو ﺳﺎﻓﭧ ﺍٓﻓﺲ ﻓﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮉﯾﭩﻨﮓ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﺗﮭﯽ، لیکن ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﻮﮔﻞ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﺎ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻟﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ.

‘ﺟﯽ ﻣﯿﻞ’ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﺌﯽ تبدیلی ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﺍﺏ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺴﯽ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﯾﭧ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ

ﺍﺱ ﻧﺌﯽ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯼ ﻣﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻭﺭﮈ ﯾﺎ ﺍﯾﮑﺴﯿﻞ ﻓﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﻠﮏ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﮉﯾﭩﻨﮓ بھی ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، اس کے علاوہ ﺟﯽ ﻣﯿﻞ ﺻﺎﺭفین ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﺍﯼ ﻣﯿﻞ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﭘﺮ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﻓﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﯾﭙﻼﺋﯽ بھی ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ

ﮔﻮﮔﻞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﻮﮔﻞ ﮈﺍﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺲ ﭘﯿﺞ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﺌﯽ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺭﮈ ﻓﺎﺋﻠﺰ ﻟﯿﻨﮉ ﺍﺳﮑﯿﭗ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﭨﺮﯾﭧ ﭘﯿﺞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﯾﮉﭦ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ

مستقبل کے حوالے سے کمپنی کا مزید کہنا ہے ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮔﻮﮔﻞ ﮈﺍﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺍﻧﺴﺮﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ فراہم کی جائے گی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯽ20 ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺳﮯ آؤٹ

Next

کراچی میں ٹھنڈ بڑھ گئی، درجۂ حرارت مزید گرنے کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme