Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

گوگل کا کوکیزکی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
اپریل 2, 2021 2 Min Read
0

گوگل نے کوکیز کی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے

ٹیکنالوجی کے دیو  گوگل نے اپنے ویب براؤزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کر دیا ہے

رواں سال کے اختتام تک کروم براؤزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کے کمپیوٹرز، اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں ٹریکنگ کوڈز داخل کرنے کی اجازت ختم کر دے گا

واضح رہے کہ جب آپ کسی اشتہاری نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہیں، تو انہی کوڈز کی بدولت آپ کے وزٹ کو فالو کیا جاتا ہے

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ گوگل دنیا کا سب سے بڑا اشتہاری نیٹ ورک رکھتا ہے اور بہ ظاہر تھرڈ پارٹی کوکیز کا خاتمہ انتہائی پرسنالائزڈ انٹرنیٹ بیسڈ اشتہار کاری کا خاتمہ دکھائی دیتا ہے، لیکن ’چور چوری سے جائے، ہیرا پھیری سے نہ جائے‘ کہ مصداق گوگل کا یہ فیصلہ ڈجیٹل اشتہاری کاری میں اس کی اجارہ داری کو مزید مضبوط کرے گا

گوگل جلد ہی اپنے نئے ٹارگیٹڈ ایڈورٹائزمنٹ سسٹم  کو متعارف کروا رہا ہے۔  جس کا نام فیڈریٹڈ لرننگ آف کوہورٹ ( Federated Learning of Cohorts) ہے. گوگل اس سسٹم کو آنے والے چند ماہ میں ہی  کروم میں ضم کر دے گا.

گوگل کے مطابق اس نئے نظام کے تحت کوہورٹ (یکساں شناخت کی وجہ سے استعمال کنندگان کا ایک گروپ) کی تقسیم براؤزر کے اندر ہوگی، ویب سائٹس صارف سے صرف یہ بات پوچھنے کی اہل ہوگی کہ آپ کا براؤزر کس کوہورٹ سے تعلق رکھتا ہے

مثال کے طور پر، اگر آپ موبائل سے متعلق بہت ساری ویب سائٹس وزٹ کرتے ہیں، تو آپ کو اس کوہورٹ میں شامل کیا جائے گا، صارف کو اس کی براؤزنگ کی بنیاد پر ایک فلوک کوہورٹ آئی ڈی مختص کی جائے گی

گوگل آپ کے کروم لاگ ان کو آپ کی شمولیت کی پہلی شرط کے طور پر استعمال کرے گا اور اگر آپ نے تھرڈ پارٹی  کوکیز کو بلاک کر دیا ہے تو پھر آپ کو اس میں شامل نہیں کیا جائے گا۔  تاہم ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق کروم کے اس نئے فیچر اور صا رف کی پرائیویسی کو لاحق تحفظات کو سامنے آنے میں مزید وقت درکار ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮨﻨﮉﺍ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﺎﻣﺎﮨﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺷﺮﺑﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

Next

ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﻣﺤﺴﻦ ﺩﺍﻭﮌ ﮐﺎ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme