Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

گھر میں آتشزدگی, آٹھ سالہ بچی نے کمال مہارت سے اپنی جان بچالی

By Akhtar Rasool
مارچ 25, 2021 1 Min Read
0

شکاگو کے ایک اپارٹمنٹ کی تیسری منزل پر آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا، آگ لگنے کے بعد ایک آٹھ سالہ بچی نے کمال مہارت اور بہادری سے اپنی جان بچا لی، اس نے فوری طور پر ایک گدا اٹھا کر نیچے پھینک دیا اور اس پر کود گئی

شکاگو فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق لڑکی تیسری منزل کی کھڑکی سے کودی تھی۔ یہ مکان 6100 بلاک، جنوبی واباش ایونیو میں واقع ہے۔ جب عملہ وہاں پہنچا تو انہوں نے پانچ سالہ بچے کو دیکھا جو اپنی بہن کی طرح میٹرس پر کودنے کے لیے تیار تھا تاہم فائر فائٹر نے سیڑھی لگا کر اسے اور اندر موجود دوسرے دو سالہ بچے کو بھی بحفاظت باہر نکال لیا۔ حادثے کے وقت تینوں بچے گھر میں تھے اور کوئی بڑا موجود نہ تھا

تاہم پولیس یہ بتانے سے قاصر ہے کہ اتنا بڑا میٹرس ایک بچی نے کس طرح گرایا ہوگا یا کسی پڑوسی نے اسے نیچے رکھا ہے۔ تاہم تیسری منزل سے بڑے اور نوجوان افراد کے کودنے سے انہیں چوٹ لگ سکتی تھی لیکن بچی اپنی جسامت کی وجہ سے کسی گزند لگنے سے محفوظ رہی

بچوں کی والدہ نے بتایا کہ وہ ملازمت پر تھی اور ایک پڑوسی کو بچوں پر نظر رکھنے کا کہا تھا، لیکن یہ معلوم نہ ہوسکا کہ آگ کے دوران پڑوسی کہاں موجود تھا؟

تاہم اب بھی یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ تیسری منزل سے پھینکا جانے والا گدا بالکل ٹھیک رخ پر کیسے گرا اور لڑکی نے اسے کیسے اٹھایا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اپنے اپنے ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ کہ وہ ﺑﭽﮕﺎﻧﮧ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﺎ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ

Next

کورونا وائرس ، تعلیمی ادارے بند رکھنے کے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme