Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف

By Akhtar Rasool
جولائی 18, 2021 1 Min Read
0

گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں پانچ افراد کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوا ہے، جس کی وڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے

تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے جانن واسو میں پولیس کے اس قید خانے میں عمر نوجوان سمیت پانچ شہریوں کو زنجیروں میں جکڑ کررکھا ہوا ہے، دس روز سے نصر اللّٰہ ملک ، حسن مہر ، منٹھار مشوری ، شاہنواز بھٹو ، راشد کورائی کو قید کیا ہوا ہے

ذرائع کے مطابق لوگوں کو غیرقانونی طور پر گرفتار کر کے مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر چھوڑا جاتا ہے، گرفتار شدگان گزشتہ دس روز سے قید ہیں

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچوں ملزمان چوری کے کیس میں حراست میں ہیں، وہاں کیوں رکھا گیا ہے مزید معلومات حاصل کررہے ہیں.

Tags:

Secret PrisonSindh PoliceSindh Politician
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حب ڈیم بھرنے کے قریب پہنچ گیا

Next

سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme