Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

ہالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی

By Akhtar Rasool
نومبر 19, 2021 1 Min Read
0

امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلک بالڈوِن سے گولی چلنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، فلم کی اسکرپٹ سپروائزر نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ایلک بالڈون کی فائرنگ سے خاتون ڈائریکٹر فوٹوگرافی گولی لگنے سے ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا تھا۔ جس پر ہالی ووڈ اداکار کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا تھا

مذکورہ واقعہ فلم کی عکس بندی کے دوران پیش آیا تھا، جو ریاست نیو میکسیکو میں ہو رہی تھی

اس حوالے سے اب فلم کی اسکرپٹ سپروائزر نے کہا ہے کہ اسکرپٹ میں کہیں بھی فائر کا ذکر نہیں تھا، اداکار نے جان بوجھ کر گولی چلائی تھی.

Tags:

Alec BaldwinHollywoodMurder Case
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی ویمن ٹیم میں گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ تنازع کھڑا ہوگیا

Next

کیا سورج کے گرد چکر لگانے والا پر اسرار سیارچہ چاند کا ٹکڑا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme