Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

یورپی تھنک ٹینک نے پاکستان میں توانائی کے مسائل کا ذمہ دار عالمی بینک کو قرار دے دیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 11, 2021 2 Min Read
0

کراچی – ایک یورپی تھنک ٹینک نے عالمی بینک کو پاکستان میں توانائی کے شعبے میں درپیش مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے

تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک کا واضح طور پر یہ کہنا ہے کہ عالمی بینک نے قرضوں کے پروگرام کے لیے درکار اقدمات کے تحت مہنگے اور نقصان پہنچانے والے ایندھن سے بجلی کی پیداوار پر زور دیا

ری کورس نامی اس تھنک ٹینک نے ’ورلڈ بینکس ڈیولپمنٹ پالیسی فنانس (ڈی پی ایف) 21-2015: اسٹک ان کاربن رَٹ‘ نامی رپورٹ میں کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان میں ہونے والی تحقیقات سے یہ بات سانے آئی ہے کہ عالمی بینک ’قدرتی گیس کے استعمال میں اضافہ کر رہا تھا اور کوئلے سے بجلی بنانے والے توانائی کے شعبے کی مدد کر رہا تھا‘

رپورٹ میں کہا گیا کہ چالیس کروڑ ڈالر مالیت کے ’پروگرام فار افورڈایبل اینڈ کلین انرجی (پیس) 2021/22‘ کا مقصد ماحول دوست توانائی کی جانب جانے میں پاکستان کی مدد کرنا تھا

اس پروگرام کے پیشگی اقدامات کے طور پر حکومت پاکستان کو یہ وعدہ کرنا تھا کہ وہ 2030ع تک 66 فیصد قابل تجدید توانائی پر منتقل ہوجائے گا اور یہ کام انڈیکیٹو جنریشن کیپیسٹی ایکسپینشن پلان (آئی جی سی ای پی) کے ذریعے کیا جائے گا

تاہم بعد میں قابل تجدید تونائی کے ذرائع کا ہدف 30 سے 33 فیصد سے کم کر کے 17 فیصد کردیا گیا

رپورٹ کے مطابق اس منصوبے میں نئی قسم کے ہائڈرو پاور منصوبے، تھر کول سے چلنے والے منصوبے، کے-3 ایٹمی بجلی گھر کا منصوبہ اور ہوا اور سورج کی توانائی سے  چار ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے منصوبے شامل تھے

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ڈی پی ایف کے حوالے سے شفافیت اور احتساب کا خیال نہیں رکھا گیا

2021 میں پاکستان ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر مالیت کے تین ڈی ایف پی کے پیشگی اقدامات پورے کرنے کے حوالے سے بنیادی اصلاحات کا دوسرا سال مکمل کر رہا ہے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ہمارے تجزیے کے مطابق پی ڈی ایف کے لیے درکار پیشگی اقدامات دراصل قابل تجدید توانائی پر منتقل ہونے کی پاکستان کی صلاحیت کے لیے نقصان دہ ہیں‘

Tags:

Electricity Crisis PakistanEuropean think TankWorld Bank
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایشز سیریز کا نام کیسے پڑا اور یہ ’راکھ‘ کی کیا کہانی ہے؟

Next

حضرتِ جو بائیڈن لکھنوی کو پر نام

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme