Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 7, 2021 1 Min Read
0

کراچی : حال ہی میں کئی گھنٹوں تک سوشل میڈیا ایپس کی بندش کے بعد یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے فیسبک کا متبادل لائے جانے کا مطالبہ کردیا ہے

یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے حال ہی میں  ٹوئٹ کرتے ہوئے فیسبک کی بندش کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے

مارگریٹ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہمیں ٹیکنالوجی مارکیٹ میں متبادل اور وسیع انتخاب کی ضرورت ہے، ہم چند بڑے کھلاڑیوں پر بھروسہ نہیں کرسکتے،  یہ ڈجیٹل مارکیٹس ایکٹ کا ہدف ہے

مارگریٹ نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ کبھی کبھی ایک دوسرے سے فون پر بات کرنے سے بہتر کچھ نہیں ہوتا اور اگر وہی آف لائن ہو تو؟

خیال رہے کہ حال ہی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیسبک اور انسٹاگرام کی سروسز سات گھنٹوں تک متاثر ہوگئی تھیں، جس وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جبکہ اس کے بعد مسلسل سماجی رابطوں کے دیگر پلیٹ فارمز کے استعمال رجحان بھی بڑھ رہا ہے، جن میں ٹیلگرام سرفہرست ہے.

Tags:

European UnionFacebookInstagramWhatsapp
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آسٹریلیا کے ڈینٹری رین فاریسٹ پر قدیم مقامی قبائل کا حق ملکیت تسلیم کر لیا گیا

Next

بلوچستان: سیاسی بحران میں شدت، جام کمال کی کرسی لڑکھڑانے لگی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme