Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

یورپ جانے کا خواب پانچ نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 13, 2020 2 Min Read
0

اپنی آنکھوں میں خوبصورت مستقبل کے خلاف لیے ﭘﺎﻧﭻ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ اپنی زندگیاں گنوا بیٹھے

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﮧ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻮ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﮯ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﮑﯽ ﺭﺍﮦ ﺗﮑﺘﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮩﺎﻧﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ نوجوانوں کو ﻣﻮﺕ کے منہ میں لے گیا، ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ پانچ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق مذکورہ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭨﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﭨﻠﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

ﺍﻥ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺘﯿﮟ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺩﻡ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﻣﻨﮉﯼ ﺑﮩﺎءاﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﮯ۔ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺳﻤﮕﻠﺮ ﺍﻥ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﯾﻮناﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﭨﻠﯽ ﻟﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔

ﺍﻥ ﻣﯿﮟ سے ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﯿﺖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺁﺑﺎﺋﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ کے نام ﯾﺎﺳﺮ ، ﻣﮩﺮ ﻋﻠﯽ، ﺳﻨﺎﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺪﷲ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﻏﻤﺰﺩﮦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺳﻤﮕﻠﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 23 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ، اس واقعے میں ﺑﭻ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﮩﺮﺍﻥ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ تھی ﮐﮧ نوجوان ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺳﻤﮕﻠﺮﻭﮞ ﮐﮯ جھانسے میں نی آئیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎن ایف اے ٹی ایف ﮐﯽ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮاﺭ رہے گا یہ بلیک لسٹ میں چلا جائے گا؟ فیصلہ آئندہ ہفتے

Next

ﻻﮨﻮﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ "ﮈﺍﮐﭩﺮ” ﺍﺟﻤﻞ ﺟﻌﻠﯽ ڈگری ﭘﺮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme