Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻞ ﮔﯿﺎ، ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﯿﺦ ﻭ ﭘﮑﺎﺭ

By Akhtar Rasool
مارچ 25, 2021 1 Min Read
0

ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﻻﺋﻦ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﭘﯽ ﮐﮯ 505 ﺍﮌﺍﻥ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﻝ ﺑﺎﻝ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ.

ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺎ ﺍﮌﺍﻥ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺭﻥ ﻭﮮ ﭘﺮ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻞ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ میں چیخ و پکار مچ گئی، جس کے بعد ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﻮ ﺭﻥ ﻭﮮ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺭﻭﮎ ﻟﯿﺎ

ﺑﻌﺪﺍﺯﺍﮞ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﺳﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺁﺩﮬﮯ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺗﮏ ﺭﻥ ﻭﮮ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻻﺅﻧﺞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﺟﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ

ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺁﺭ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﺍﯾﻤﺮﺟﻨﺴﯽ ﮔﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﻮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، فی الحال طیارے کو ﺍﯾﺌﺮ ﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﮔﺮﺍﺅﻧﮉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی، ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺳﯿﻊ

Next

ناسا کے نئے ’’خلائی جرثومے‘‘ کا نام حکیم اجمل کے نام پر رکھنے کی تجویز

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme