Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﭨﮏ ﭨﺎﮎ نے بھی ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ کے لیے ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ کا اعلان کر دیا

By Akhtar Rasool
جنوری 14, 2021 1 Min Read
0

معروف ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﻧﮯ اپنے اٹھارہ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍ ﺩﯼ ہے

تفصیلات کے مطابق ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ ﺳﺎﻝ ﯾﺎ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ۔

ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﺍﯾﭗ کی طرف سے کی گئی ﻧﺌﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺍﺏ اٹھارہ ﺳﺎﻝ ﯾﺎ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﭘﺒﻠﮏ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﭦ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

جب کہ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﻧﮯ پندرہ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﭘﺮ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺑﭽﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﺳﮯ ﺟﮍﮮ ﺭﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ کو ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ

ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﯾﺎ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺑﭽﮯ ﺍﺏ ﮈﻭ ﺍِﭦ ﻓﯿﭽﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﺒﮑﮧ سولہ ﺳﮯ اٹھارہ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ

ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺩﺭﺝ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺟﻦ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﻮﭨﯽ ﻓﮑﯿﺸﻦ کے ذریعے ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یوٹیوب نے ہیش ٹیگ والی ویڈیوز کے لیے علیحدہ سے صفحہ بنا دیا

Next

گڈاپ کی دیھ لنگھیجی اور سکھن ندی میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme