Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمیفن

ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻓﯿﭽﺮ ﻧﮯ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﻣﭽﺎ ﺩﯼ

By Akhtar Rasool
جنوری 30, 2021 1 Min Read
0

ﺭﻭسی ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﺍﯾﭗ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍٓﺋﯽ.ﺍﻭ.ﺍﯾﺲ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﺳﮯ اپنی ﭼﯿﭧ ﮨﺴﭩﺮﯼ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﯾﭙﺲ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ کی جا سکتی ﮨﮯ

ﺭﻭﺳﯽ ﺍﯾﭗ ﺍﺳﭩﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﻣﯿﮟ بتایا ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺭﻭﺳﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺪ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﭼﯿﭧ ﮨﺴﭩﺮﯼ ﮐﻮ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﯾﭙﺲ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ، ﻻﺋﻦ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﮐﺎ ﭨﺎﮎ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯼ ﮨﮯ

ﺭﻭﺳﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺟﺪﯾﺪ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺏ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﯾﭙﺲ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﻭﭘﺲ، ﭼﯿﭧ ﻟﺴﭧ ﺳﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﭼﯿﭧ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﺎﻝ ﮨﺴﭩﺮﯼ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﯽ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺌﮯ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﻭﺳﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، حتیٰ کہ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ دلچسپ الفاظ میں "ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ ﮨﺠﺮﺕ” ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تیزی سے مقبول ہوتی ڈجیٹل بیٹھک سوشل میڈیا ایپ نے ٹویٹر کو پریشان کر دیا

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢِ ﺳﺮﻣﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme