Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﻣﯿﮟ شدید ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ

By Akhtar Rasool
دسمبر 13, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ کے ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ کی طرف سے ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ کیے گئے. اس موقع پر ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ شدید ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ بھی ہوئیں

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھڑپوں میں کم از کم چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﭼﺎﻗﻮ لگنے سے ﺯﺧﻤﯽ ہوئے، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮔﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ بھی ﺑﻨﺎ ﮨﮯ

ﻣﯿﮉﯾﺎ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ﭨﺮﻣﭗ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺣﺼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻠﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ ﮐﺌﮯ، ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﭨﺮﻣﭗ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺸﯿﺪﮦ ﮨﻮﮔﺌﯽ

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﮈﺍﻭٔﻥ ﭨﺎﻭٔﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے مظاہرین ﭘﺮ واٹر کینن کے ذریعے ﻣﺮﭼﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺳﭙﺮﮮ بھی ﮐﯿﺎ

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﺍﻭﻟﻤﭙﯿﺎ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﺘﺒﮧ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

اطلاعات کے مطابق ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ کم از کم 23 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کسان مودی سرکار کے سامنے ڈٹ گئے، احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان

Next

ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯽ20 ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺳﮯ آؤٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme