Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ نے اپنے ﺳﺎﺗﮫ ہونے والے  ﻓﺮﺍﮈ کی کہانی بتا دی

By Akhtar Rasool
جنوری 26, 2021 2 Min Read
0

ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ ﺟﺴﭩﺲ ‏( ﺭ ‏) ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ایوان صنعت و تجارت میں ﺗﺎﺟﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺮﺍﮈ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﺎﻥ کر دیا

تفصیلات کے مطابق ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺟﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ کرتے ہوئے ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ "ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﭘﯿﺴﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﻼﭦ ﻟﮯ ﻟﻮﮞ”

ﺟﺴﭩﺲ ‏( ﺭ ‏) ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ "ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺑﺸﺎﺭ، ﻣﺴﺎﺟﺪ، ﭨﯿﻨﺲ ﮐﻮﺭﭦ، ﺟﻢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﭘﻨﮓ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﺳﺐ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺷﺮﻁ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻠﭩﻨﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ”

ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ "ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 45 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺩﯾﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻼﭦ ﻣﻼ ﺍﻭﺭ نہ ﮨﯽ 45 ﻻﮐﮫ ﻣﻠﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ میں ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﻧﯿﺐ بنا ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﮐﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﺩﮬﺮﺗﺎ ﺩﻭ ﻟﻮﮒ ﺍٓﺋﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ 45 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﯿﺎ ﺟﺲ ﭘﺮ میں نے دیگر ﻣﺘﺎﺛﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﯿﺴﮧ ﻭﺍﺟﺐ ﺍﻻﺩﺍ ﮨﮯ”

علاوه ازیں اپنے خطاب میں ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺟﺴﭩﺲ ‏(ﺭ ) ﺟﺎﻭﯾﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﻧﯿﺐ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ  ﺑﺲ ﺍﺏ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﺐ ﻧﮯ ﭘﮭﯿﻼﯾﺎ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﺮ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻧﯿﺐ ﭘﺮ ﺍٓﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﺴﮯ ﺍٓﭖ ﺍٓﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ بھی ﺳﻮﭺ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﻧﯿﺐ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮏ ﺍٓﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍٓﺝ ﺩﺑﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﻼﺯﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺍٓﺋﮯ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستانی ماؤں کے حمل ضائع ہونے میں فضائی آلودگی کا اہم کردار

Next

بھارت، تمام رکاوٹیں توڑتے ہوئے کسان نئی دہلی میں داخل، لال قلعے پر خالصتان کے جھنڈے لہرا دیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme