Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ، ﺁﺯﺍﺩﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ دوبارہ ﻣﻨﯽ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭَﻥ ﻧﺎﻓﺬ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 11, 2020 2 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ، ﺁﺯﺍﺩﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﯽ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭَﻥ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے

انہوں نے ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﻮﺣﻔﺎﻇﺘﯽ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺩﯼ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ

ان کا کہنا تھا کہ ﮔﺰﺷﺘﮧ 6 ﮨﻔﺘﮯ ﺍﻭﺳﻂ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ 2 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺗﮭﯽ ، ﺗﺎﮨﻢ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ 2 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﺩﻭﺳﺮﯼ جانب ﺻﻮﺑﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ
ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 14 ﺩﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺜﺒﺖ ﮐﯿﺲ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺻﺤﺖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺿﻼﻉ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ ، ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺻﻮﺑﮧ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ 856 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺳﯿﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ 1235 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺟﮩﺎﮞ 7295 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻗﺮﻧﻄﯿﻨﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﻭﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮتے ہوئے ﺷﮩﺮ ﮐﮯ کئی علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے. ﮈﺳﭩﺮﮐﭧ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﻭﻗﺖ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﻻﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ، ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ 88 ﮐﯿﺴﺰ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﺋﮯ ، ﮐﯿﺴﺰ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ، ﻋﻮﺍﻡ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﺠﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے گبول بھی کورونا وائرس کا شکار

Next

پنجاب حکومت کا ﻃﻠﺒﺎ ﮐﻮ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﻟﯿﮑﭽﺮﺯ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme