Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ میں بجلی کے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرا دی گئی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 13, 2020 2 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ کے لیے ﺑﺠﻠﯽ 2 ﺭﻭﭘﮯ 89 ﭘﯿﺴﮯ ﺗﮏ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ ﯾﮑﻢ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺎ، اس اضافے سے ﻋﻮﺍﻡ ﭘﺮ ﺳﺎﻻﻧﮧ 28  ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺑﻮﺟﮫ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ، ﺗﺎﮨﻢ 300 ﯾﻮﻧﭧ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ کے لیے ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﺑﺠﻠﯽ کی قیمتوں میں ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭘﮯ 9 ﭘﯿﺴﮯ ﺳﮯ 2 ﺭﻭﭘﮯ 89  ﭘﯿﺴﮯ ﺗﮏ اضافہ کرتے ہوئے  ﭘﺎﻭﺭ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ، نوٹیفکیشن ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ 11 ﺳﮧ ﻣﺎﮨﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﺟﺴﭩﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﻣﺪ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ یہ ﺍﺿﺎفی ﯾﮑﻢ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ لاگو ﮨﻮﮔﺎ۔

ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ 300 ﯾﻮﻧﭧ ﺗﮏ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﺻﺎ ﺭﻓﯿﻦ کے لیے ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ. جب ﮐﮧ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ 301 ﺳﮯ 700 ﯾﻮﻧﭧ ﺗﮏ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭘﮯ 65 ﭘﯿﺴﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ کی ﮔﺌﯽ ہے۔ اس اضافے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ 301 ﺳﮯ 700 ﯾﻮﻧﭧ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﻧﺌﯽ ﻗﯿﻤﺖ 19 ﺭﻭﭘﮯ 25  ﭘﯿﺴﮯ ﺍﻭﺭ 700  ﯾﻮﻧﭧ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﯾﻮﻧﭧ 22 ﺭﻭﭘﮯ 35 ﭘﯿﺴﮯ ﮐﺎ ہوگا۔

اس کے علاوہ ﭘﺎﻧﭻ ﮐﻠﻮ ﻭﺍﭦ ﻟﻮﮈ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﺷﻞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﺑﺠﻠﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭘﮯ 9 ﭘﯿﺴﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﮐﻠﻮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﭘﺮ 2 ﺑﺠﻠﯽ ﺭﻭﭘﮯ 89 ﭘﯿﺴﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ ہے۔ ﺻﻨﻌﺘﯽ ﺷﻌﺒﮯ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻨﺮﻝ ﺳﺮﻭﺳﺰ، ﺑﻠﮏ ﺳﭙﻼﺋﯽ، ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺒﻠﮏ ﻻﺋﭩﻨﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﺑﺠﻠﯽ 2 ﺭﻭﭘﮯ 89 ﭘﯿﺴﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮨﻮئی ہے ﺟﺒﮑﮧ ﺯﺭﻋﯽ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﺑﺠﻠﯽ 2 ﺭﻭﭘﮯ 58 ﭘﯿﺴﮯ کا اضافہ کیا گیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻻﮨﻮﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ "ﮈﺍﮐﭩﺮ” ﺍﺟﻤﻞ ﺟﻌﻠﯽ ڈگری ﭘﺮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ

Next

کے الیکٹرک کا اصل مالک کون ہے؟ چیف جسٹس پاکستان کا استفسار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme