Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

ﮐﺮﺍﭼﯽ میں پارے کا ﭘﺎﺭﮦ چڑھ گیا، 44 ﮈﮔﺮﯼ ﮐﻮ ﭼھونے لگا

By Akhtar Rasool
اپریل 3, 2021 1 Min Read
0

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ آج ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 44 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ ﮐﻮ ﭼﮭﻮنے لگا

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﺭﻟﯽ ﻭﺍﺭﻧﻨﮓ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﭧ ﻭﯾﻮ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﮩﺮِ ﻗﺎﺋﺪ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯽ رہی

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻞ ﺳﮯ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻣﯿﮟ کچھ ﮐﻤﯽ ﺍٓﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ، ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﭘﺎﺭﮦ 36 ﺳﮯ 38 ﮈﮔﺮﯼ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 34 ﺳﮯ 36 ﮈﮔﺮﯼ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﮨﮯ

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺳﻤﺖ ﺳﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ چلتی رہیں، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﺎ ﺗﻨﺎﺳﺐ صرف پانچ ﻓﯿﺼﺪ رہا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ‏نوﻥ ﻟﯿﮓ میں ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ شدت اختيار کر ﮔﯿﺎ

Next

ﺳﮍﮐﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻗﺘﻞ ﮔﺎﮨﯿﮟ؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme