Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﺮﮐﻠﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ 16 نومبر ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

By Akhtar Rasool
نومبر 11, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﻧﮯ 16 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﺮﮐﻠﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا ہے ۔ ﺍﭖ ﺍﯾﻨﮉ ﮈﺍﺋﻮﻥ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ آٹھ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﭨﺮﯾﻨﯿﮟ ﭼﻼﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ گی،ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺍﯾﮧ پچاس ﺭﻭﭘﮯ ﮨﻮﮔﺎ

اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﺭﯾﻠﻮﮮ ﺣﮑﺎﻡ کا کہنا ہے کہ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺭﯾﻠﻮﮮ "ﮐﮯ ﺳﯽ ﺍٓﺭ” ﮐﻮ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﻭﺍﺭ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮ 16 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﭘﭙﺮﯼ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﺮﺍﺳﺘﮧ ﻻﻧﮉﮬﯽ، ﻣﻠﯿﺮ، ﮈﺭﮒ ﺭﻭﮈ، ﮐﯿﻨﭧ، ﺳﭩﯽ، ﮐﯿﻤﺎﮌﯼ، ﻭﺯﯾﺮ ﻣﯿﻨﺸﻦ، ﻟﯿﺎﺭﯼ، ﮔﻞ ﺑﺎﺋﯽ، ﺳﺎﺋﭧ، ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﺗﮏ ﯾﮧ ﭨﺮﯾﻨﯿﮟ ﭼﻼﺋﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ۔
ﭘﺎﻧﭻ، ﭘﺎﻧﭻ ﺑﻮﮔﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﭼﺎﺭ، ﭼﺎﺭﭨﺮﯾﻨﯿﮟ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﭘﭙﺮﯼ ﺳﮯ ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﺳﮯ ﭘﭙﺮﯼ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﺗﮏ ﺻﺒﺢ 7 ﺑﺠﮯ، 10 ﺑﺠﮯ، ﺩﻭﭘﮩﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﺠﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﮩﮧ ﭘﮩﺮ 4 ﺑﺠﮯ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﻧﮕﯽ

ﭘﭙﺮﯼ ﺳﮯ ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﺗﮏ ﯾﺎ ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﺳﮯ ﭘﭙﺮﯼ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﺗﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﺳﻔﺮ 60 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻓﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ کراچی سرکلر ریلوے (ﮐﮯ ﺳﯽ ﺍٓﺭ) کے لیے ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮐﯿﺮﺝ ﻣﯿﮟ 15 ﺑﻮﮔﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺰﺋﯿﻦ ﻭ ﺍٓﺭﺍﺋﺶ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﮨﮯ، ﺟﻦ ﮐﮯ 2 ﺳﮯ 3 ﺭﻭﺯ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ، ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﮯ ﺳﯽ ﺍٓﺭ کے لیے چالیس ﺑﻮﮔﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﻓﻠﯿﭧ ﮐﯽ ﺗﺰﺋﯿﻦ ﻭ ﺍٓﺭﺍﺋﺶ ﮐﯽ ﺟﺎئے گی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یہ تو ہوگا! ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا

Next

این سی او سی اجلاس، سردیوں کی چھٹیاں جلدی دینے کی سفارش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme