Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺴﺖ ﺗﮏ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے گی، ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ

By Akhtar Rasool
فروری 14, 2021 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺧﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎتے ہوئے کہا ہے ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﻻﺋﯽ، ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے ﮔﯽ

تفصیلات کے مطابق ﮔﻮﺭﻧﺮ ﮨﺎﻭٔﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 52 ﻓﺎﺋﺮ ﭨﯿﻨﮉﺭﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ، ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ، ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﻣﯿﺌﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﺍﺧﺘﺮ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ

ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﻭﭨﻮ ﭨﺎﺋﭗ ﺑﺲ ﺟﻠﺪ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﺎﺋﺮ ﭨﯿﻨﮉﺭﺯ ﺍﮨﻢ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ، ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ

ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ نے ﻣﺰﯾﺪ کہا ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻕ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺷﮩﺮِ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺗﺮﻗﯿﺎﺗﯽ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺭﻓﺖ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ۔

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﻧﺎﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺠﺮ ﻧﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﮈﯾﺰﺍﺋﻨﻨﮓ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﻓﺮﯾﭧ ﮐﻮﺭﯾﮉﻭﺭ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭧ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔

Tags:

Green LineKarachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سینیٹ الیکشن، ارکانِ اسمبلی کو پیسے دینے کی وڈیو کا دھماکہ

Next

ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme