Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ صورتحال ، ﺣﮑﻮﻣﺖِ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ فوج بلا لی!

By Akhtar Rasool
اپریل 25, 2021 1 Min Read
0

کورونا صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ﺣﮑﻮﻣﺖِ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕِ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻼﻭٔ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ہے

ﺍٓﺋﯿﻦ ﮐﮯ ﺍٓﺭﭨﯿﮑﻞ 245 ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕِ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﮐﻮ ﺧﻂ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﮮ ﺩﯼ

ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﮎ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺳﻮﻝ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﯿﮟ

خط میں ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺯﻭ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﺑﺪﺗﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو پیسے کہاں سے دیں؟ سندھ حکومت کو پینشن بوجھ لگنے لگی

Next

ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ کے لیے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ کی بڑی پیشکش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme