Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ  کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ایک بار ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ کر دی گئیں

By Akhtar Rasool
مارچ 11, 2021 1 Min Read
0

ملک ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے بعد ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﯿﮟ

تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ‏(ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺭﺍﺕ 10 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ، ﻣﺰﺍﺭ، ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﯿﻤﺎ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ 300 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺍﺟﺘﻤﺎﻉ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ

این سی او سی کے مطابق ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﻻﮨﻮﺭ، ﻣﻈﻔﺮﺍٓﺑﺎﺩ، ﭘﺸﺎﻭﺭ، ﻓﯿﺼﻞ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ، ﮔﺠﺮﺍﺕ، ﻣﻠﺘﺎﻥ، ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ 15 ﺳﮯ 28 ﻣﺎﺭﭺ ﺗﮏ ﺑﻨﺪﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ. ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ 15 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﮏ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ ﺟﺒﮑﮧ 12 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﺎﻻﺕ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮨﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﻭﺍﻻ ﻓﺎﺭﻣﻮﻻ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ

ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺋﻮﻥ ﮐﺎ ﺍٓﭘﺸﻦ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ

ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﯿﺼﻞ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ نظام صحت ﭘﺮ ﺩﺑﺎﻭٔ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺌﮯ ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ میں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ دس ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ

Next

بھارت، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme