Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ﮐﺎ 4 ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﺎ ﺳﯿﻦ، جسے شوٹ کرنے میں 8 ﻣﺎﮦ لگے!

By Akhtar Rasool
فروری 9, 2021 1 Min Read
0

ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﮐﯽ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﭘﻮﺭ مقبول مووی ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ‘ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﻦ ﺷﻮﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻥ، ﮨﻔﺘﮯ ﯾﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ آٹھ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سین کا دورانیہ محض چار سیکنڈوں تک محدود تھا

تفصیلات کے مطابق ﮨﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻠﻢ ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ9‘  ﮐﺎ 30 ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﺎ ﭨﯿﺰﺭ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻓﻠﻢ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﺳﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ. ﻓﻠﻢ ﮐﮯ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﺎﺭ ﺟﺴﭩﻦ ﻟِﻦ ﻧﮯ ﻭﮈﯾﻮ ﭨﻮﺋﭧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ہم نے ﺍﺱ چار ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﮯ ﺷﺎﭦ کے لیے آٹھ مہینے ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﯽ، جب کہ ﺳﯿﻦ ﮐﻮ ﻓﻠﻤﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ چار ﺩﻥ ﻟﮕﮯ ﺍﻭﺭ اس دوران تینﮔﺎﮌﯾﺎﮞ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﺋﯿﮟ

ﺟﺴﭩﻦ ﻟِﻦ ﻧﮯ ﻓﻠﻢ ﮐﯽ ﮐﺎﺳﭧ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﯾﻮ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﮨﺎ ﺍﻭﺭ اس کو ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﭨﯿﻢ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ’ﻓﺎﺳﭧ ﺍﯾﻨﮉ ﻓﯿﻮﺭﯾﺲ-9‘ کو ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺳﺎﻝ ﺭﯾﻠﯿﺰ کیا جانا تھا لیکن ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ وبا ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ پیدا ہوئے والے حالات کے پیش نظر اس کی ریلیز میں تاخیر ہوئی. اب امکان ہے کہ اسے  ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻠﯿﺰ کیا جائے گا.

Tags:

fast and furious 9Hollywood
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

Next

ﺩﺭﺁﻣﺪﯼ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﺴﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﺳﮯ 100 ﻓﯿﺼﺪ ﺗﮏ ﺍﺿﺎﻓﮧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme