Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮩﻨﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ، ﯾﻮﺳﻒ ﮔﯿﻼﻧﯽ

By Akhtar Rasool
مارچ 26, 2021 1 Min Read
0

ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮩﻨﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ

ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ  ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ‏میں شامل جماعتوں ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺸﻮﺭﮮ ﭘﺮ ہی مل کر ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﺎ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﺧﺮﯼ ﺁﭘﺸﻦ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ

ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﺘﺮﻣﮧ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﺎ

ﺍُﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﮯ، ﺍﺳﮯ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ، ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﺏ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺑﺪﻝ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ

ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﻣﻨﻈﺮ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﺘﻌﻔﻮﮞ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر، نون لیگ اور پیپلز پارٹی پھر آمنے سامنے آ گئیں

Next

پی ڈی ایم میں ایک اور دراڑ، نون لیگ اور جے یو آئی کو پیپلز پارٹی پر تحفظات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme