Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮﺯ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻟﺰ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ، ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ اور فضل الرحمٰن، کوئی کال نہیں آئیں. گیلانی

By Akhtar Rasool
مارچ 11, 2021 1 Min Read
0

ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﺎ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ کے حوالے سے دعویٰ کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮﺯ ﮐﻮ ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻟﺰ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮﺯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﻮ ﻭﻭﭦ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺟﻤﯿﻌﺖ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻑ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﭘﺮ ﺳﻨﺠﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﻭﻭﭦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺑﺎﺅ ﮈﺍﻻ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ

دوسری جانب سینیٹ چیئرمین شپ کے لیے گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ مولانا فضل الرحمٰن اور ﻣﺮﯾﻢ نواز ﮐﮯ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﯽ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے

ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﯽ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﻭﭦ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻝ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ کے لیے ﮐﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻌﺮﮐﮧ ﮨﻢ ﺟﯿﺘﯿﮟ ﮔﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺎﺭﮔﭧ ﮐﻠﻨﮓ، ایم کیو ایم ﻟﻨﺪﻥ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻟﯿﮉ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺭﯾﻨﺠﺮﺯ

Next

انڈس ڈیلٹا تحفظ سیمینار، شرکا کا انڈس رائٹس ایکٹ سے متعلق قانون سازی کا مطالبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme