Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍلیکشن ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻭﻭﭨﻨﮓ کے لیے ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

By Akhtar Rasool
جنوری 8, 2021 2 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﮐﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺳﯿﺪ ﺍﻣﯿﻦ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ایک نجی ٹی وی چینل ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ کہا ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﮐﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

امین الحق کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﺷﻔﺎﻑ ﻧﻈﺎﻡ ﻭﺿﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺍِﯼ-ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﮨﺎﺋﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺧﺒﺎﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﺍﺕ ﺩﯾﮯ ﮔﯿﮯ ﮨﯿﮟ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ ﺍﺱ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺍﻣﻮﺭ، ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺭﺍ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺳﮯ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﻣﻌﺎﻭﻧﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﺎﮐﮧ ﺍِﯼ-ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻭﺿﻊ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ

انہوں نے ﻧﮯ کہا ﮐﮧ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭧ ﮨﺎﺋﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﻮ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ، ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ

ﺍﺱ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﺸﻦ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﻭﺯﯾﺮﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﺍﻣﯿﻦ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯼ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺁﺋﯽ ﭨﯽ ﮐﺎ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﻞ ﺩﺧﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﻣﻌﺎﻭﻧﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺯﺍﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ، دھرنا اور احتجاج، مظاہرین نے کئی ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﯿﮟ نظر آتش کر دیں

Next

سندھ حکومت کا کچرے سے بجلی بنانے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme