Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﻟﮩﯽٰ ﮐﻮ پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑنے کے لیے بڑی پیشکش

By Akhtar Rasool
مارچ 6, 2021 1 Min Read
0

ذرائع سے ملنے والی اطلاعات میں ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ گیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﭘﺮﻭﯾﺰ الٰہی ﮐﻮ ایک بڑی پیشکش کر دی ﮨﮯ

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺁﺻﻒ علی ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﻟٰﮩﯽ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﻔﻮﻧﮏ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ بڑی پیشکش کرتے ہوئے ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

ذرائع کے مطابق ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﻟٰﮩﯽ ﻧﮯ شکریے کے ساتھ انکار کرتے ہوئے ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ فی الحال ﻕ ﻟﯿﮓ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ سکتی

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﺏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﻨﺪ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻭﺍﺿﺢ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ، ﺁﺋﻨﺪﮦ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، جن میں سے ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍُﻥ ﺭﺍﺑﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﮈﺳﭩﺮﺏ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍﮦ ﮐﺎ ﺭﺯﻟﭧ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﻟﮩٰﺬﺍ ﻭﮦ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ۔ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﻮ ﮈﺳﭩﺮﺏ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﻧﭗ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ۔

ذرائع کے مطابق ﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﺎﮞ ﺳﻮﻧﭙﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﮔﺮ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺷﺮﺍﺋﻂ ﻭ ﺿﻮﺍﺑﻂ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایم کیوایم نے پی ٹی آئی سے سینیٹ کی ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی،  پی پی تیار

Next

خیبر بینک کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اقدام، پے ﭘﻠﺲ ﮐﺮﻧﭧ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍﺀ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme