Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ: ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ میں

By Akhtar Rasool
مارچ 22, 2021 1 Min Read
0

ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ کڑی جدوجہد سے 39 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ ﮐﮯ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ۔ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﻮ 3-1 ﺳﮯ شکست دی

یاد رہے کہ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ 1982ع ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ

دوسری جانب ﭼﯿﻠﺴﯽ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ ﮐﮯ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﭼﯿﻠﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﯿﻔﯿﻠﮉ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﻮ 2-0 ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﯽ ﮐﯿﺎ

ﮨﻔﺘﮯ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﮐﭗ ﮐﮯ ﮐﻮﺍﺭﭨﺮ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻭٔﺗﮭﻤﭙﭩﻦ ﻧﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﻒ ﺳﯽ ﺑﻮﺭﻥ ﻣﺎﻭٔﺗﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﮔﻮﻝ ﺳﮯ ﮨﺮﺍﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﻮﺭﭨﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ 2-0 ﺳﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ

ﭼﺎﺭﻭﮞ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ 17 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﺳﺎﻭٔﺗﮭﻤﭙﭩﻦ سے ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﭼﯿﻠﺴﯽ، ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﺪِ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﮨﻮﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایم ڈی اے کا تیسر ٹاؤن میں آپریشن، کروڑوں روپے کی 40 ایکڑ زمین واگزار

Next

دماغ سے کمپیوٹر قابو کرنے والا فیس بک کا ڈجیٹل کنگن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme