Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ گے، ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﻓﯿﮉﺭﯾﺸﻦ نے ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﻣﺴﺘﺮﺩ کر دی

By Akhtar Rasool
نومبر 13, 2020 1 Min Read
0

ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ہے، این سی او سی کے حالیہ اجلاس میں سردی کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے

دوسری جانب پنجاب کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ  ہے ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻣﺎﺿﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮍﯾﮟ ﮔﮯ

ﺗﺎﮨﻢ ﺁﻝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﻓﯿﮉﺭﯾﺸﻦ کے صدر  ﮐﺎﺷﻒ ﻣﺮﺯﺍ ﻧﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ

ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﺎﺷﻒ ﻣﺮﺯﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻧﺎ ﺍﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﺎﺕ ﻭ ﺟﻠﺴﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﻮﻭﮈ 19 ﺳﮯ 7.5 ﮐﺮﻭﮌ ﻃﻠﺒﺎﺀ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﺗﻼﻓﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ، ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ، ﺁﺭﻣﯽ ﭼﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺍﺟﺘﻤﺎﻋﺎﺕ ﻭ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﺲ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ انہیں ﺭﮐﻮﺍﺋﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻓﻮﺝ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ اسی ﺷﺮﻁ پر ہوگی ﮐﮧ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺎﺋﮯ، مریم نواز

Next

ﭘﻨﺠﺎﺏ، ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ کے لیے ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme