Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ 13 ﺍﮨﻠﮑﺎﺭوں کو ﺑﺮﻃﺮﻑ کر دیا گیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 8, 2020 1 Min Read
0

ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﮩﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ 13 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﮐﺮ ﺩیے

تفصیلات کے مطابق ﺍﻥ 13 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺟﺮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ

واضح رہے کہ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ 17 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ 2019ع ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ

ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ 3 ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯾﺰ کنڈکٹ کی ﺗﮭﯿﮟ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺣﯿﺪﺭﺍٓﺑﺎﺩ ﻧﮯ 13 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ تھا

ﺑﺮﻃﺮﻑ کیے ﮔﺌﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻋﻠﯽ، حبیب ﷲ، ﻏﻼﻡ ﺍﺻﻐﺮ، ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰ، سکندر چانڈیو، ﻓﻀﻞ ﻣﺤﻤﺪ، ﻣﻮﻻ ﺑﺨﺶ، ﭘﯿﺎﺭ ﻋﻠﯽ، ﺿﻤﯿﺮ ﺟﻤﺎﻟﯽ، ﻧﺬﯾﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﭼﺎﻧﮉﯾﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔

ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺣﯿﺪﺭﺍٓﺑﺎﺩ ﺭﯾﻨﺞ ﻧﮯ ﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ 7 ﺳﺘﻤﺒﺮ 2020ع ﮐﻮ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﻣﮩﺮ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﮐﺮ ﺩیے

اس حوالے سے ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﮩﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮨﯿﮟ، یہ ﺍﮨﻞ ﮐﺎﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﺎﮐﮫ ﺗﺒﺎﮦ کرنے کے ذمہ دار ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرسمس تک افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا امکان

Next

جامعہ کراچی، طالبات کو ہراساں کرنے پر سات نوجوان گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme