Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ: ایک اور ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ، 60 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ

By Akhtar Rasool
اپریل 14, 2021 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﻨﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺭﻭﺯ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ رہا

ﻣﯿﻨﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﮐﮯ ﺑﺮﻭﮐﻠﯿﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺭﺍﺕ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﺍﺭﭨﺮﺯ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯿﺎ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺸﺮ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺍٓﻧﺴﻮ ﮔﯿﺲ ﮐﯽ ﺷﯿﻠﻨﮓ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺟﺒﮑﮧ 60 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﺑﺮﻭﮐﻠﯿﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺌﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭼﯿﻒ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ہیں

ﺳﺎﺑﻖ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺑﺎﻣﺎ ﺍﻭﺭ ان کی ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻭﺭ ﺷﻔﺎﻑ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﻣﯿﻨﺎ ﭘﻮﻟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﮐﯽ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ سے بیس ﺳﺎﻟﮧ ﺷﮩﺮﯼ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ، ﻋﺬﯾﺮ ﺑﻠﻮﭺ پندرہوﯾﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﯼ

Next

افغانستان میں گیارہ ستمبر سے فوجی انخلا شروع ہوجائے گا، امریکی صدر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme