Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﺑﭽﮧ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ تین ﺩﻥ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ کے لیے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍٓﺋﮯ ﮔﺎ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ

By Akhtar Rasool
جنوری 22, 2021 2 Min Read
0

ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ نوﯾﮟ ﺗﺎ بارہوﯾﮟ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺑﻘﯿﮧ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ

انہوں نے کہا کہ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﺑﭽﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ تین ﺩﻥ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ کے لیے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍٓﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ

تفصیلات کے مطابق کراچی میں سعید غنی کی زیر صدارت محکمۂ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری تعلیم، سیکرٹری کالجز سندھ، تمام نجی اسکولز کی ایسوسی ایشنز کے عہدیداران، محکمۂ تعلیم کے اعلیٰ افسران، بورڈ و یونیورسٹیز کے چئیرمینز و سیکریٹری سمیت کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں کی یکم فروری سے پرائمری، مڈل اور سیکنڈری کلاسز کو کھولنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور امتحانات کے شیڈول اور سلیبس کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﺍﺳﭩﯿﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺟﻠﺪ ﺑﺎﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ﺳﻌﯿﺪﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ 60 ﻓﯿﺼﺪ ﻧﺼﺎﺏ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﮮ 60 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﻠﯿﺒﺴﺲ ﭘﮍﮬﺎﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ

وزیر تعلیم سندھ‏ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس بار بچوں کو کسی صورت بغیر امتحان پروموٹ نہیں کیا جائے گا

سعید غنی نے کہا کہ ہم کورس کو مزید کم نہیں کرسکتے چاہے ہمیں امتحانات کو ری شیڈول کیوں نہ کرنا پڑے، نئے تعلیمی سال کے حوالے سے بھی حالات کو دیکھ کر ہمیں پلان کرنا ہوگا، کوووڈ کے باعث ہمارا تعلیمی شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے اور ہمیں دوبارہ شیڈول کے مطابق آنے میں وقت لگے گا، ہمیں غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھ کر غیر معمولی فیصلے کرنے ہوں گے

ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﭩﯿﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﮔﻼ ﺍﺟﻼﺱ 30 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﮨﻮﮔﺎ. ﺟﺎﻣﻊ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﭘﻼﻥ ﺑﺮﺍﺋﮯ 2020-21 ﺍﻭﺭ 2021-22 ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ کے لیے ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ، ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ، ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﺎ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﺮ ﺳﻔﺎﺭﺷﺎﺕ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ

ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺭﻭﺍﮞ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﻠﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﺍﯾﮏ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﯽ. ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻟﺰ، ﮐﺎﻟﺠﺰ، ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯿﺰ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻧﺠﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﺴﺲ ﮨﻮﮔﺎ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ.

Tags:

COVID19PakistanPakistan Schools
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻟﯿﻮﺭﭘﻮﻝ ﮐﺎ ﮨﻮﻡ ﮔﺮﺍﻭٔﻧﮉ ﭘﺮ ﺟﯿﺖ ﮐﺎ ﺗﺴﻠﺴﻞ 68 ﻣﯿﭽﺰ ﺑﻌﺪ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ

Next

گودھرا سے ممبئی اور پلوامہ تک… (حصہ اول)

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme