Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺑﮭﺎﺭتی ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻧﺌﮯ ﺯﺭﻋﯽ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﭘﺮﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ

By Akhtar Rasool
جنوری 12, 2021 1 Min Read
0

ﺑﮭﺎﺭتی ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻧﺌﮯ ﺯﺭﻋﯽ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﭘﺮعمل درآمد ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺟﻦ کے خلاف لاکھوں ﮐﺴﺎﻥ گزشتہ کئی مہینوں سے مسلسل ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

تفصیلات کے مطابق ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ کے لیے ﺯﺭﻋﯽ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﯽ چار ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ تشکیل دی ﺟﺎﺋﮯ. ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺭﯾﻤﺎﺭﮐﺲ ﺩیے ﮐﮧ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﮯ

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮐﺴﺎﻥ ﺗﯿﻦ ﻧﺌﮯ ﻓﺎﺭﻣﻨﮓ ﺑﻠﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮐﮯ حوالے سے مسلسل ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺯﺭﻋﯽ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ. ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ نے ایک بار پھر عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻞ ﮐﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯽ ﺗﺐ ﺗﮏ احتجاجی ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں پانچویں کلاس کے بچے کے ہاتھوں اپنے ہم جماعت کے قتل کا المناک واقعہ

Next

ﺍٓﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme