Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ غیر یقینی کا شکار ہو گیا

By Akhtar Rasool
مارچ 8, 2021 1 Min Read
0

ﭨﯽ 20 ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮ سکے گا ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ اس بارے میں ﻏﯿﺮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﮯ۔ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﻣﺎﻧﻮ ﺳﻮﺍﮨﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ ﭘﺎﺋﯿﮟ، ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﺮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ

انہوں نے کہا کہ ﺩﻭ ﻃﺮﻓﮧ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﺍﻭﺭ 16 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭩﺲ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ. ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻭﺭﻟﮉ ﭨﯽ 20 ﻣﯿﮟ 16 ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﭨﻮﮐﻮﻟﺰ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺑﮍﺍ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮨﮯ

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺒﻖ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﮐﺲ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ۔ پہلے ﯾﮧ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭧ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺳﮯ 2021 ﺀ ﺗﮏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ لیکن اب دوبارہ یہ غیر یقینی کا شکار ہو گیا ہے.

Tags:

ICCICC World CupT20WorldCup
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملکی یونیورسٹی میں داخلہ سے بھی محروم پاکستانی نوجوان نے امریکی ادارے سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ جیت لیا

Next

ﺑﮭﺎﺭﺕ، ﻣﯿﻦ ﺁﻑ ﺩﯼ ﻣﯿﭻ کا انعام پانچ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme