Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ کو ’ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ‘ ﻗﺮﺍﺭ دے دیا گیا

By Akhtar Rasool
جنوری 30, 2021 2 Min Read
0

ملک ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﻼﺣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﺅﻧﮉﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﯾﺎﻧﮕﮭﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺧﻼﻗﯿﺎﺕ ﺍﺳﭩﯿﻔﻦ ﺳﻮﻟﮉﺯ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ’ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ‘ ‏( Person of the Decade ‏) ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

علاوه ازیں ﺍﻣﭙﯿﮑﭧ ﮨﺎﻝ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻧﮯ ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺍﮐﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺩﻭ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮐﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﻣﭙﯿﮑﭧ ﮨﺎﻝ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﯿﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ، ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﯾﺎﻧﮕﮭﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭩﯿﻔﻦ ﺳﻮﻟﮉﺯ ﻧﮯ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﺛﺮ ﻭ ﺭﺳﻮﺥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﻋﻼﻣﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺋﮯ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺐ ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

واضح رہے کہ ﺍﻣﭙﯿﮑﭧ ﮨﺎﻝ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭘﺮ ﺍﺛﺮ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﻭﭨﻨﮓ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ

ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ کی پیدائش 1947ع ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮئی، وہ پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺴﺘﺎﺭ ﺍﯾﺪﮬﯽ مرحوم ﮐﯽ بیوہ ہیں. بلقیس ایدھی ﺍﯾﮏ ﻧﺮﺱ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻓﻌﺎﻝ مخیّر شخصیات ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯿﮟ۔ ﺍنہیں ﻣﺎﺩﺭِ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے نام سے بھی جانا جاتا ﮨﮯ

اس سے قبل وہ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ  ﺧﺪﻣﺎﺕ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 1986ع ﺭﻭﻣﻦ ﻣﯿﮕﺴﯿﺴﯽ ﺍﻋﺰﺍﺯ بھی ﺣﺎﺻﻞ کر چکی ہیں

اس کے علاوہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻼﻝ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ، ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮔﯿﺘﺎ ﮐﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺪﺭ ﭨﺮﯾﺴﺎ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ 2015ع ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﺗﮭﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢِ ﺳﺮﻣﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ

Next

براڈ شیٹ تحقیقات کے لئے عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme