Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﯿﻮﺭﻭ ﮐﺮﯾﭧ ﮐﺎ ایک ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ

By Akhtar Rasool
مارچ 20, 2021 1 Min Read
0

ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻮﺭﻭﮐﺮﯾﺴﯽ ﮐﯽ ﺍﮐﮭﺎﮌ ﭘﭽﮭﺎﮌ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﯿﻮﺭﻭ ﮐﺮﯾﭧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﻓﺮﯾﺪﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﺎ 11 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ 16 ﻣﺎﺭﭺ ﺗﮏ ﭼﺎﺭ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮨﻮﺍ

11 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺪﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﮮ ﺳﯽ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ 16 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﺍﺳﯽ ﻣﺎﮦ 25 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺪﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻨﮉ ﺟﯽ ﺍﮮ ﮈﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﯿﺸﻦ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﻭﻥ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ

16 ﻣﺎﺭﭺ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺪﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺳﯿﮑﺸﻦ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎﻣﺮﺱ ﺍﯾﻨﮉ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯾﺰ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ

ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺷﺎﮨﻮﺍﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯﯼ ﺳﻠﻮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻣﻼﺯﻣﺖ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ کی نئی لہر میں تیزی، ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﺳﺨﺖ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺒﺎہ

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺳﮯ تیس ﺍﯾﺌﺮﮐﻨﮉﯾﺸﻨﮉ 16ﮈﯼ ﮐﻮﭼﺰ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme