Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﮌ ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ

By Akhtar Rasool
اپریل 11, 2021 2 Min Read
0

 

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ‏ ﮐﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮﻝ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﻮ ﮐﻤﯿﭩﯽ ‏(ﺳﯽ ﺍﯼ ﺳﯽ) ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺯﯾﺮ ﺑﺤﺚ ﺍٓﯾﺎ، ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﮌ ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺷﺮﮐﺎﺀ ﮐﻮ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﺎ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺳﻨﺎﯾﺎ

ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ، ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ
ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﺷﻮﮐﺎﺯ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﮌ ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ، ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺷﺮﮐﺎﺀ ﻧﮯ ﺗﺎﻟﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺑﺠﺎﺋﯿﮟ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻋﺰﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﻋﺰﺕ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

اجلاس کے حوالے سے مزید تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی زیر صدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہائبرڈ اجلاس بلاول ہاؤس میں ہوا، جس میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے 50 ارکان نے شرکت کی

اجلاس میں اہم ملکی سیاسی معاملات سمیت میں پی ڈی ایم کی جانب سے استعفوں کی تجویز کے معاملے پر بھی غور کیا گیا، جب کہ مستقبل میں پی ٹی آئی کی اپوزیشن کی حکمت عملی پر بھی بات چیت کی گئی۔ اجلاس میں کشمیر پر پی ٹی آئی کی کنفیوژڈ پالیسی پر تبادلہ خیال، میں پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف ڈیل کے ملکی معیشت پر اثرات اور اسٹیٹ بینک آرڈیننس پر بھی بات چیت کی گئی

ترجمان پی پی پی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سی ای سی کے شرکاء کو کل ہونے والی مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی،  اور وزیراعلیٰ سندھ سی ای سی کے شرکاء کی دی گئی پالیسی کے تحت کل مشترکہ مفادات کونسل میں عوام کا مقدمہ لڑیں گے

ترجمان کے مطابق اجلاس میں میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے علاوہ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، فرحت اللہ بابر، رحمان ملک، نیر بخاری، سلیم مانڈوی والا، اعتزاز احسن، قائم علی شاہ، نواب یوسف تالپور، اخوندزادہ چٹان مخدوم احمد محمود، قمرزمان کائرہ، ہمایون خان، علی مدد جتک، شازیہ مری، فیصل کریم کنڈی، ہری رام کشوری لعل، منظور وسان، مولابخش چانڈیو، رضا ربانی، اعجاز جاکھرانی، میرباز کھیتران اسلام الدین شیخ، رحیم داد خان، رخسانہ زبیری، سعید غنی، لطیف کھوسہ، نوید قمر، تاج حیدر، جام مہتاب ڈہر، چوہدری لطیف اکبر، امجد ایڈووکیٹ، چوہدری منظور، ناصر شاہ، صادق عمرانی، محمد موسی، نفیسہ شاہ، انور سیف اللہ خان، چوہدری محمد یاسین، اعظم خان افریدی، عبدالطیف انصاری، عامر فدا پراچہ اور وقار مہدی شریک ہوئے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مزری (پِیش) بلوچستان کے باسیوں کا ایک اہم ذریعہ روزگار

Next

ترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیاترسیلات زر میں 43 فیصد اضافہ، حجم 21 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme