Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺗﮭﮉﻭ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﻞ ﻭﮮ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺭﺳﺎﻭٔ بڑھنے لگا

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2020 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮔﮉﺍﭖ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﺗﮭﮉﻭ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﻞ ﻭﮮ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺟﮕﮧ ﺳﻮﺭﺍخوں سے ﭘﺎﻧﯽ کا رساؤ بڑھنے لگا ہے

ﻣﻘﺎﻣﯽ لوگ جہاں اس سال اچھی بارشیں ہونے اور ڈیم بھر جانے سے خوش ہیں، وہیں ﺗﮭﮉﻭ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ کنکریٹ کے بنے ﺍﺳﭙﻞ ﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﺭﺍﮌوں سے پریشان بھی دکھائی دیتے ہیں

ﻣﻘﺎمی سماجی رہنما ظفر حمید نے سنگت میگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ﮐﮧ ﮈﯾﻢ ﮐﻮ نقصان پہنچنے کی صورت میں ﺩﺭﺟﻨﻮﮞ ﺩﯾﮩﺎﺕ ﺍﻭﺭ  ﺑﺎﻏﺎﺕ کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے. انہوں نے کہا کہ ایک بڑی انسانی آبادی اس "آب فشاں” کے دہانے پر رہتی ہے.

دوسری طرف کھیرتھر کے پہاڑی سلسلے سے بہہ کر آنے والے پانی کے ریلوں سے تھدو ڈیم کے آس پاس کے علاقوں میں  ﺳﮍکوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے جس سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے. ظفر حمید نے کہا کہ اس پانی کے بہاؤ سے سڑکوں کے کٹاؤ کے مسئلے کو مستقل بنیاد پر مضبوط پل بنا کر حل کرنے کی ضرورت ہے.

ﮔﮉﺍﭖ کے ﻣﻘﺎﻣﯽ لوگوں کا کہنا ہے کہ اریگیشن ڈپارٹمنٹ نے ڈیم کے بند پر صرف ٹوٹا پھوٹا گیٹ لگا دیا ہے، جس کا کوئی مصرف نہیں. انہوں نے  ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ کیا ﮐﮧ فوراً ماہرین کی ٹیم بھیج کر ڈیم کے رِستے ہوئے اسپل وے کا معائنہ کیا جائے اور اس کی مرمت کر کے اسے مضبوط بنایا جائے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سات ماہ بعد اٹھائیس سالہ نوجوان کے پیٹ سے موبائل نکال لیا گیا

Next

عسکری قیادت سے ن لیگی رہنماؤں کی خفیہ ملاقاتوں پر نواز شریف کا ٹوئٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme