Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ ʼﭘﻮﻟﯿﺲ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ‘ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺌﮯ

By Akhtar Rasool
اپریل 18, 2021 2 Min Read
0
ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ  ’ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ‘ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺌﮯ
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کالعدم ٹی ایل پی کی طرف ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں اور دھرنوں کے حالات کشیدہ ہوگئے تھے، شاہ راہیں اور راستے ٹی ایل پی کے مسلح اور ڈنڈا بردار کارکنوں نے بند کر دیے تھے جبکہ کئی پولیس اہلکار تحریک لبیک کارکنا ن کے تشدد کا نشانہ بن کر شہید اور زخمی بھی ہوئے تھے
ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﻮﮌ ﭘﮭﻮﮌ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻼﮎ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﭨﯿﺠﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﻌﻢ ﭨﯽ ﺍﯾﻞ ﭘﯽ ﮐﮯ 70 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ تھا، ﺩﻭﺭﺍﻥِ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺣﻮﺍﻻﺕ ﮐﯽ ﺳﯿﺮ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ چند روز قبل پولیس پر قہر بن کر ٹوٹنے والے  ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﮐﮯ گرفتار ﮐﺎﺭﮐﻦ "ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ” ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﺭﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﮔﺌﯽ
ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ تین ﺭﻭﺯ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭨﯽ ﺍﯾﻞ ﭘﯽ ﭘﺮ ﺑﻄﻮﺭ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺣﺮﮐﺖ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ، ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﮐﻮﻧﺴﻠﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﻻﻭﺍ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ ، جسے ایک وڈیو فوٹیج میں ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ کے دوران ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ دنگوں پر ﺍﮐﺴﺎنے کی کوشش کرتے دیکھا گیا تھا. ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﺮ ﻻﻭﺍ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﻈﺮ ﺍٓﺋﮯ۔
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ 38 ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺩﺭﺝ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏ 424 ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻻﮨﻮﺭ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﮌ ﭘﮭﻮﮌ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺎ ہے، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﯿﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ کے ﺍﺛﺎﺛﮯ ﻣﻨﺠﻤﺪ، ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻼﮎ. کراچی قیادت بھی لسٹ پر

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺷﻤﺎﻝ ﻭ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻕ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻨﮉﺭ ﺳﯿﻠﺰ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme