Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ کے لئے ﮨﻔﺘﮧ کی ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

By Akhtar Rasool
ستمبر 5, 2020 2 Min Read
0

ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﻔﺘﮧ ﻭﺍﺭ ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا گیا ہے، ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ، ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ۔

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ کے لئے ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﮨﻔﺘﮧ ﻭﺍﺭ ﺗﻌﻄﯿﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

وفاقی ﻭﺯﺍﺭﺕ تعلیم ﻧﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔

اس سلسلے میں ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ یہ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺯﺍﻟﮧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ذرائع کے مطابق ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ لحاظ سے ﺳﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اس سال ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﻣﯿﮉﯾﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ بھی پندرہ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﺳﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ اور ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻧﻈﺎﻣﺖ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ بھی ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ

ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﺎﻥ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ کہ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﮐﻠﯿﻨﮉﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﯾﮟ۔

ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 15 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ کھلنے کے واضح امکانات ہیں تاہم ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ 7 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ہی ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

یاد  ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ کورونا ﻭﺍﺋﺮﺱ وبا ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﭺ ﮐﮯ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩئے ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺏ 15 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﻭﺍﺭ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ کا امکان ہے

کہا جا رہا ہے کہ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﻣﯿﮉﯾﭧ ﮐﯽ ﮐﻼﺳﺰ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ جب کہ 28 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﮉﻝ ﮐﻼﺳﺰ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چاند اور مریخ کا انوکھا سنگم، کہاں کہاں دیکھا جا سکتا ہے

Next

افتخار شلوانی کو ﮐﺮﺍﭼﯽ کا نیا ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮ بنانے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme