Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ مستعفی

By Akhtar Rasool
اگست 28, 2020 1 Min Read
0

ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے۔ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ان کے ﻋﮩﺪﮦ ﭼﮭﻮﮌنے کی وجہ بنی

ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮯ ﺗﮏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻋﻈﻤﯽٰ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﺎﮨﻢ ﺁﺝ ﻭﮦ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، وہ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮨﻮﺋﮯ.

وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺍﺳﭩﺎﮎ ﺍﯾﮑﺴﭽﯿﻨﺞ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﻨﺪﯼ کا رجحان ﺑﮭﯽ ﺩیکھا گیا

ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ 2006 ﺳﮯ 2007 ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺭﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﻮﺍﻥ ﺯﯾﺮﯾﮟ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﺳﻤﺒﺮ 2012 ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻭﺯﺍﺭﺕِ ﻋﻈﻤٰﯽ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔
‏
واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻭﭦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺳﺎﺑﻖ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺍﮨﻠﯿﮧ کو ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﯽ تھی

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

محکمہ موسمیات کی ہفتے سے پیر تک مزید بارشوں کی پیشن گوئی

Next

بلوچستان میں بارش کی تباہ کاریاں، حب ڈیم بھر گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme