Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ کے لیے 8 ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ

By Akhtar Rasool
دسمبر 15, 2020 1 Min Read
0

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 8 مختلف ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺩﻭﺍ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ کیے ہیں

تفصیلات کے مطابق ﻭﯼ ﺳﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﯿﻠﺘﮫ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﺳﺪ ﺣﻔﯿﻆ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺎﺋﺰﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮈﺭﻧﺎﮐﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﺁﺭ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻭﯾﮑﺴﯿﻨﺰ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﯽ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮐﻢ ہے

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺗﯿﻦ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ پانچ ﻻﮐﮫ ﻓﺮﻧﭧ ﻻﺋﻦ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﯾﮑﺴﻦ ﻣﻠﻨﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮨﻮﮔﯽ، ﺍﻟﺒﺘﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮐﻮ چھ ﻣﺎﮦ ﺗﮏ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ

دوسری جانب ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺻﺤﺖ ﻧﻮﺷﯿﻦ ﺣﺎﻣﺪ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﻨﮉ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﮯ. ان کا کہنا ہے کہ 2021ع ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ سہہ ﻣﺎﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﻔﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

واضح رہے کہ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ پیشگی خریدنے ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 150 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ پیلے ہی ﻣﺨﺘﺺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ.

Tags:

COVID19VACCINE
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ، غلط سوالات نے امیدواروں کو الجھا کر رکھ دیا

Next

کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ﺗﺨﺮﯾﺐ ﮐﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﺎﮐﺎﻡ، ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﺑﻢ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme