Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ

By Akhtar Rasool
مارچ 11, 2021 1 Min Read
0

سندھ کے صوبائی ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ و محنت  ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ

نجی ٹی وی چینل ﮐﮯ ایک ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﺍﮔﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﯾﮏ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ اسے بحال کرنے اور اس کی تلافی میں ﺑﮩﺖ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ

ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺩﺱ ﺑﺎﺭﮦ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔

یہ خبر بھی پڑھیں :

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ  کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ایک بار ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ کر دی گئیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

Next

ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ تو ﺑﮑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ، ﺻﺎﺩﻕ ﺳﻨﺠﺮﺍنی ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻟﯿﮏ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme