Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺧﻮﺵ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ کون سا ﻧﻤﺒﺮ؟

By Akhtar Rasool
مارچ 20, 2021 1 Min Read
0

ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻧﮯ ﺳﺎﻝ 2021ع ﮐﯽ "ﻭﺭﻟﮉ ﮨﯿﭙﯽ ﻧﯿﺲ ﺭﭘﻮﺭﭦ” ﺟﺎﺭﯼ کی ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺧﻮﺵ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ 105 ﻭﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ

ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﻦ ﻟﯿﻨﮉ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﮭﯽ 149 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺧﻮﺵ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻓﮩﺮﺳﺖ رہا

ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﻮﺵ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﻧﻤﺎﺭﮎ ﺩﻭﺳﺮﮮ، ﺳﻮﺋﭩﺰﺭ ﻟﯿﻨﮉ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺟﺒﮑﮧ ﺁﺋﺲ ﻟﯿﻨﮉ، ﮨﺎﻟﯿﻨﮉ ﺑﺎﻟﺘﺮﺗﯿﺐ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﻮﺵ ﺗﺮﯾﻦ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻦ  84، ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ 101 ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ 139 ﻧﻤﺒﺮ پر موجود ہیں

ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ، ﻟﯿﺴﻮﺗﮭﻮ، ﺑﻮﭨﺴﻮﺍﻧﺎ، ﺭﻭﺍﻧﮉﺍ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﺧﻮﺵ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺳﮯ تیس ﺍﯾﺌﺮﮐﻨﮉﯾﺸﻨﮉ 16ﮈﯼ ﮐﻮﭼﺰ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ

Next

ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme