Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ

By Akhtar Rasool
مارچ 15, 2021 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﮨﻢ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮتے ہوئے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮔﺮﻭﭖ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﯽ ہدایت ﮐﯽ ہے

ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﻠﯿﭧ ﻓﺎﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﻭفاقی ﻭﺯﺍﺭﺗﻮﮞ، ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﮯ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯾﺰ ﺍﻭﺭﺻﻮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﯿﻒ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯾﺰ ﮐﻮ ﺑﮭﺠﻮﺍ ﺩﯼ ﮨﮯ

ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﻌﺾ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﺍﮨﻢ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ،  ﺍﮨﻢ اور حساس ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻨﺰ ﺧﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻓﻮﺭﻣﺰ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭﯼ ﻣﯿﮟ سرکاری ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ، ﻓﯿﺲ ﺑﮏ، ﭨﻮﯾﭩﺮ ﮔﺮﻭﭖ ﻓﻮﺭﯼ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ، ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ شیئر ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﮯ، ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺣﺴﺎﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ان کی ﻧﺸﺎﻧﺪﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺑﻨﺎﻧﮯ کے لیے ﺩﻭﮨﺮﯼ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮔﮉﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﺮ ﺟﯿﭗ ﺭﯾﻠﯽ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﻧﺎﺩﺭ ﻣﮕﺴﯽ نے اپنے ﻧﺎﻡ کر لیا

Next

کورونا کی تیسری لہر میں تیزی، سندھ  بھر میں نئی پابندیوں کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme