Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺳﺮﺩ ﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ روس ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ  ﻓﻮﺟﯽ ﻃﺎﻗﺖ بن کر ابھرنے لگا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 3, 2020 2 Min Read
0

سرد جنگ کے بعد ﺭﻭﺱ نے ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﭘﻨﯽ کھوئی ہوئی ﻓﻮﺟﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ، ﺍﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، یہ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺗﮭﻨﮏ ﭨﯿﻨﮑﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﺳﮑﻮ ﮐﮯ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺌﺮﻓﻮﺭﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ

ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ شایع ہونے والی ﺭﭘﻮﺭﭦ میں بتایا ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﺎﺳﮑﻮ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﻮ پھر سے جدید ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﮐﺮنے میں کامیاب ہو گیا ہے

رپورٹ کے مطابق ﺭﻭﺳﯽ ﺍٓﺭﻣﯽ ﺍﺏ ﻋﺎﻡ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺑﺎﺻﻼﺣﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮨﺮ ﻓﻮﺟﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﮨﮯ

ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻧﺌﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﻣﻌﺎﮨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﻭﺳﯽ ﻧﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﯿﮏ ﺍﯾﺌﺮﮐﺮﺍﻓﭩﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺮﻭﺯ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺲ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍنہیں ﻣﺰﯾﺪ ﺍﭖ ﮔﺮﯾﮉ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ. جب کہ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﺎﺳﮑﻮ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﺒﺎﮨﯽ پھیلانے ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮨﺎﺋﭙﺮ ﺳﻮﻧﮏ ﻣﯿﺰﺍﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﭨﺎﺭﭘﯿﮉﻭ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ بھی ﺩﺭ ﭘﮧ ﮨﮯ

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺍﻧﺴﭩﯿﭩﯿﻮﭦ ﻓﺎﺭ ﺍﺳﭩﺮﯾﭩﺠﮏ ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﺰ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻮﯾﺖ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﺍﻧﺴﭩﯿﭩﯿﻮﭦ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﺍﻭﺭ ﻣﻐﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﮐﯽ ﺳﻨﮕﯿﻨﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺗﺠﺪﯾﺪ ﺷﺪﮦ ﯾﮧ ﻓﻮﺝ ﻭﮦ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﻣﺎﺳﮑﻮ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﭼﮑﺎ ﮨﮯ

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﭼﯿﭽﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﺭﺟﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﺟﻨﮕﻮﮞ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭨﺮﯾﻨﻨﮓ ﮐﯽ ﻗﻠﻌﯽ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺟﻨﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ، ﺍٓﺑﺪﻭﺯ، ﺍﯾﺌﺮﮐﺮﺍﻓﭧ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ، ﮈﯾﻔﻨﺲ ﺳﺴﭩﻢ، ﭨﯿﻨﮑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺟﺪﯾﺪ ﺍٓﻻﺕ ﮐﺎ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﺳﭙﺮ ﭘﺎﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭘﺎﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﮨﻢ ﭘﻠﮧ ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مسافر گاڑیوں میں لگے گیس سلنڈرز کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی

Next

اہم نجی اور سرکاری شخصیات کو منشیات فراہم کرنے والا بڑا گروہ گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme