Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭺ ﮐﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﺳﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ

By Akhtar Rasool
جنوری 13, 2021 1 Min Read
0

ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭼﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺷﮩﺮﺕ کے حامل ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ‏(ﺍﯾﻦ ﺍﯾﻒ ﺍﯾﻞ) ﮐﮯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﺑﻞ ﺑﻠﯿﭽﮏ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﮐﻮ ﺻﺪﺭ ڈونلڈ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

تفصیلات کے مطابق ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﺑﻞ ﺑﻠﯿﭽﮏ ﻧﮯ ﺻﺪر ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻮﻝ ﺍیوارڈ وصول نہ کرنے کی وجہ  ﮐﯿﭙﯿﭩﻞ ﮨِﻞ ﭘﺮ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ کی طرف سے کیا گیا حملہ بتائی ہے. ان کا کہنا ہے کہ میں ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﺎً ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ

ﻧﯿﻮ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﭘﯿﭩﺮﯾﺎﭨﺲ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮﭺ ﺑﻞ ﺑﯿﻠﭽﮏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺗﻤﻐﮧ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ میں بہت ہی زیادہ خوش تھا، ﺗﺎﮨﻢ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺍٓﺭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ میں نے ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺎ

ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭺ ﻧﮯ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﮩﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﮐﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﺷﺮﻣﻨﺎﮎ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ کے ہاتھوں ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ وصول ﻧﮩﯿﮟ کریں ﮔﮯ ﺟﻮ ﺑﺎﻟﻮﺍﺳﻄﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﭼﺎﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ’ﺗﻤﻐﮧٔ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ‘ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﯾﺎ ﻗﻮﻣﯽ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍلے افراد ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭺ ﺑﻞ ﺑﯿﻠﭽﮏ نے ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺳﺎﺯ 6 ﺳﭙﺮ ﺑﺎﺅﻝ ﭨﺎﺋﭩﻞ جیتے ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﻦ ﺍﯾﻒ ﺍﯾﻞ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﻮﭼﺰ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﻧﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮍی ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﯿﺎ. ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ

Next

واٹس ایپ سے نالاں صارفین کے متبادل انتخاب میں سگنل ایپ سرفہرست

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme