Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻓﯿﺼﻞ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺧﻮﺩ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﮯ

By Akhtar Rasool
اگست 26, 2020 1 Min Read
0

پاکستان کے بڑے فلاحی ادارے ﺍﯾﺪﮬﯽ فاؤنڈیشن ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻓﯿﺼﻞ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺧﻮﺩ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻓﯿﺼﻞ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﺍﻟﭧ ﮔﺌﯽ۔ ﻣﺎﮨﯽ ﮔﯿﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻞ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ۔

کشتی میں ان کے ساتھ ایدھی فاؤنڈیشن کے پانچ دیگر رضاکار بھی موجود تھے، تمام رضاکاروں کو ماہیگیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺠﻦ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ فیصل ایدھی کی کشتی ﺩﻭ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ  ﺗﯿﺰ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻟﭧ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، ﺗﺎﮨﻢ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﮨﯽ ﮔﯿﺮﻭﮞ کے بروقت موقع پر پہنچنے کی وجہ سے ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﺅﻧﮉﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ اور ان کے ساتھیﺑﺎﻝ ﺑﺎﻝ ﺑﭻ ﮔﺌﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺑﺴﯿﮟ ﭼﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ. فواد چوہدری

Next

مستونگ میں چار فٹبالر حادثے میں جاں بحق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme