Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ کے خلاف ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯿﮟ

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2020 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻣﻠﺰﻡ ﺍﯾﻮﺏ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯿﮟ

تفصیلات کے مطابق ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ نے ﺩﻋﻮﯼٰ کیا  ﮐﮧ ﺍﯾﻮﺏ ﺑﻼ اور ﺍﺩﺍ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﺮﭘﺮﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ایک بار پھر ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﻥ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺳﺮﭘﺮﺳﺘﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ

لیاری سے تعلق رکھنے والی ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ  ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ، ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ، ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﻣﮩﺮ ﻭ ﺩﯾﮕﺮ ﺣﮑﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ

اس ضمن میں ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻼﻗﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯿﮟ، ﯾﮧ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ نے کہا ﮐﮧ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﺭ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﮔﻮﺩﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺘﮧ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﺘﮧ ﻧﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮔﯿﻨﮓ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﻮﺩﺍﻡ ﮐﻮ ﺍٓﮒ ﻟﮕﺎ ﺩﯼ

ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺍﻏﻮﺍﺀ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ اور ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ بھی ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پتھروں کی بارش کا امکان، ماہرین کی بڑی پیش گوئی

Next

ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ، یاسمین راشد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme