Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﺩﻥ، 38 ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ، ﮐﺌﯽ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻡ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ

By Akhtar Rasool
مارچ 4, 2021 1 Min Read
0

ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ کے خلاف ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﭘﺮ آتشیں ہتھیاروں کے منہ کھول دیے، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم 38 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

اﺩﮬﺮ ﭘﻮﭖ ﻓﺮﺍﻧﺴﺲ ﻧﮯ ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﯾﻨﮕﻮﻥ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺑﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ کے بعد گزشتہ روز ﻓﻮﺟﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ روپ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ۔ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﻮﺝ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم 38 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ،ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ،

ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺮ ﻧﮯ ﺑﺪﮪ ﮐﻮ ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺧﻮﻧﯽ ﺩﻥ ﻗﺮﺍﺭ ﺩیتے ہوئے کہا ﮐﮧ 50 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍٓﻧﮓ ﺳﺎﻥ ﺳﻮﭼﯽ ﻧﻈﺮ ﺑﻨﺪ ﮨﯿﮟ، ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﭘﺮ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﺬﻣﺖ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پی ایس ایل-6 ملتوی

Next

سندھ، 32 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ کے خلاف ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﻣﮑﻤﻞ، ﺍﯾﺲ ﺍﯾﭻ ﺍﻭﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮓ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme