Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﯿﺮ ﭘﻮﺭ ﺧﺎﺹ ﻣﯿﮟ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺍٓﻣﺪ، ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ کی دوڑیں لگ گئیں

By Akhtar Rasool
ستمبر 7, 2020 1 Min Read
0

ﻣﯿﺮ ﭘﻮﺭ ﺧﺎﺹ ﻣﯿﮟ چیئرمین ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ  ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺍٓﻣﺪ کی اطلاع پر ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ ﺩﻭﮌﯾﮟ ﻟﮓ ﮔﺌﯿﮟ۔ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺋﯿﺮﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ نزدیک ﺳﯿﻼﺏ ﻣﺘﺎﺛﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﮐﯿﻤﭗ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔

اس سلسلے میں ﻣﺘﺎﺛﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﯿﻤﭗ ﺍٓﺝ ﮨﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ﮔﻴﺎ ﮨﮯ۔ جب کہ ﮈﭘﭩﯽ ﮐﻤﺸﻨﺮ کا دعویٰ ہے کک ﺭﯾﻠﯿﻒ ﮐﯿﻤﭗ ﮔﺬﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ﮔﻴﺎ تھا

طوفانی بارشوں کی وجہ سے ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﻣﯿﺮﭘﻮﺭﺧﺎﺹ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ ﺳﮯ ہزاروں ﮔﮭﺮ ﺯﯾﺮ ﺍٓﺏ ﺍٓﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ اور ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﯾﮑﮍ ﺯﺭﻋﯽ ﺯﻣﯿﻦ پر کھڑی فصلیں ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ہیں. لوگ بے سرو سامانی کی حالت میں اپنے مویشیوں کے ساتھ میرپورخاص سے نوکوٹ تک سڑک کنارے کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں. مرکزی سڑک کے دونوں اطراف تاحد نگاہ پانی ہی پانی نظر آ رہا ہے.

دوسری جانب ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ گڈو بیراج پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ﮐﮧ ﮔﮉﻭ ﺑﯿﺮﺍﺝ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺳﯿﻼﺑﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮨﮯ، ﮐﻞ ﮔﮉﻭ ﺑﯿﺮﺍﺝ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﺍُﻭﭘﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

وزیر اعلیٰ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ 25 ﻻﮐﮫ ﻟﻮﮒ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮئے ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮨﺎﺋﭙﺮ ﺳﻮﻧﮏ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ کا حامل ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﻣﻠﮏ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ

Next

موبائل فون ایپ سے اسکالرشپس اور زبردست تعلیمی مراعات حاصل کریں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme